اگر عسکری، دفاعی، وزارتی، وزیراعظم اور کابینہ کے کام بھی عدالتوں میں ہونے ہیں تو پھر نظام کیسے چلے گا، ہمیں اس بارے میں دوبارہ سوچنا پڑےگا، اعظم نذیر تارڑ
میری پیدائش سندھ کے چھوٹے سے خاندان میں ہوئی، دس بہن اور بھائیوں میں سے چوتھے نمبر پر تھی، کم عمری میں شادی کی اور پھر طلاق ہوگئی، ہم ٹی وی نیٹ ورک کی صدر
وائرل ویڈیو میں اداکار کی والدہ بتاتی ہیں کہ انہوں نے بیٹے کی کامیابی کے لیے خدا سے دعا کی لیکن غلطی سے یہ دعا نہیں مانگی کہ ان کا بیٹا اچھا بیٹا اور انسان بھی بنے۔
نیٹ میٹرنگ کے نتیجے میں گرڈ سے طلب میں کمی واقع ہوتی ہے، اس لیے پیدا ہونے والی بجلی کے بقیہ یونٹس میں زیادہ لاگت آتی ہے جس کی ادائیگی گرڈ پر موجود دیگر صارفین کرتے ہیں۔
نیٹ میٹرنگ کے نتیجے میں گرڈ سے طلب میں کمی واقع ہوتی ہے، اس لیے پیدا ہونے والی بجلی کے بقیہ یونٹس میں زیادہ لاگت آتی ہے جس کی ادائیگی گرڈ پر موجود دیگر صارفین کرتے ہیں۔