کسی بھی پالیسی ساز نے نہیں کہا کہ حکومت نیٹ میٹرنگ ختم کرنے لگی ہے، وزیر توانائی جن نرخوں پر معاہدہ ہوا ہے انہی نرخوں پر خرید و فروخت کی جائے گی لیکن آئندہ کیا ہو گا اس حوالے سے کچھ نہیں کہہ سکتے، اویس لغاری اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 07:34pm
اسلام آباد: ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی عینی شاہدین کے مطابق رؤف حسن کو نجی ٹی وی کے دفتر کے باہر خواجہ سراؤں نے چہرے پر بلیڈ مارا، اسلام آباد پولیس اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 07:44pm
شہباز شریف کل صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کیئے ایران روانہ ہوں گے ابراہیم ریئسی جید عالم، صاحب بصیرت رہنما تھے، پاکستان نے مخلص اور بھائیوں جیسا دوست کھو دیا، وزیر اعظم کا کابینہ اجلاس سے خطاب شائع 21 مئ 2024 06:25pm
ٹیریان وائٹ کیس: عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بینچ نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر بانی پی ٹی آئی کےخلاف نااہلی کی درخواست پر سماعت کی۔ اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 04:31pm
حکومت پنجاب کا گھروں پر صفائی ستھرائی چارجز لگانے کا فیصلہ کابینہ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کے اجلاس میں مریم نواز نے محکمہ بلدیات کو مجوزہ سینیٹیشن چارجز 50 فیصد سے زائد کم کرنے کی ہدایت کردی۔ شائع 21 مئ 2024 07:08pm
احمد فرہاد بازیابی کیس: سیکریٹری دفاع طبیعت ٹھیک نہ ہونے کے سبب پیش نہیں ہوسکے، اٹارنی جنرل ذمہ داری لیتا ہوں کہ احمد فرہاد کو ریکور کریں گے، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیان شائع 21 مئ 2024 03:46pm
ایرانی صدر اور ساتھیوں کی میتیں تہران پہنچا دی گئیں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ساتھیوں کی میتوں کو تبریز سے تہران پہنچا دیا گیا، رقت آمیز مناظر۔ شائع 21 مئ 2024 04:37pm
ہیلی کاپٹر حادثے کے مقام کی پہلی مکمل ویڈیو منظر عام پر آگئی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اپنے ساتھیوں سمیت ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوئے تھے جس کے بعد جائے حادثہ کی یہ پہلی مکمل ویڈیو سامنے آئی ہے۔ شائع 21 مئ 2024 02:57pm
ایرانی صدر اور ساتھیوں کی میتیں تبریز پہنچنے کے مناظر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی میت تبزیر میں داخل، لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے، خصوصی ویڈیو جاری شائع 21 مئ 2024 02:10pm
’عشق مرشد‘ کے بعد لوگ انٹرنیٹ پر در فشاں ہاٹ تلاش کرتے رہے، اداکارہ کا شکوہ در فشاں سلیم کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک مختصر ویڈیو میں وہ انٹرنیٹ پر اپنی ہاٹ ویڈیوز اور تصاویر تلاش کیے جانے کا شکوہ کرتی دکھائی دیں۔
سعودی عرب کا خواتین ارکان پر مشتمل پہلا میوزیکل بینڈ سامنے آگیا خواتین ارکان کے میوزیکل گروپ کو زندگی یا سوانح عمری کا نام دیا گیا ہے، میوزیکل گروپ سعودیہ کے بڑے شہروں میں چھوٹے میوزیکل کنسرٹ منعقد کر رہا ہے۔
کوک اسٹوڈیو سیزن 15 کا چھٹا گانا ’چل چلیے‘ ریلیز ’چل چلیے‘ کو 20 مئی کو ریلیز کیا گیا اور سیزن 15 کا یہ پہلا گانا ہے، جس میں کسی سینیئر گلوکار نے آواز کا جادو جگایا ہے۔
ٹک ٹاک گائیڈ لائنز تبدیل: ڈائٹ، ادویات، جنسی استحصال اور نفرت انگیز مواد پر پابندی ٹیک ڈیسک شائع 20 مئ 2024 08:30pm پلیٹ فارم کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق وزن کم کرنے، امراض قلب میں مددگار ورزش کرنے کے طریقے بھی فار یو فیڈ پر نہیں دکھائی دیں گے۔
تھریڈز میں ٹوئٹ ڈیک جیسے فیچر کی آزمائش تھریڈز پر ٹوئٹ ڈیک سے ملتے جلتے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی، جس کے تحت صارفین کو 100 کالمز یا ٹیبز بنانے کی اجازت ہوگی۔
ٹک ٹاک اے آئی مواد پر لیبل لگائے گا شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن نے مواد کو بہتر بنانے سمیت مواد کی تلاش کے لیے بھی اے آئی ٹولز متعارف کر ا رکھے ہیں۔
لندن سے سنگاپور جانے والی پرواز میں شدید جھٹکے، ایک شخص ہلاک، کئی زخمی ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 04:44pm سنگاپور جانے والے بوئنگ 777-300ER کو بنکاک کی طرف موڑ کر وہاں لینڈ کروادیا گیا۔
سعودی عرب کا خواتین ارکان پر مشتمل پہلا میوزیکل بینڈ سامنے آگیا خواتین ارکان کے میوزیکل گروپ کو زندگی یا سوانح عمری کا نام دیا گیا ہے، میوزیکل گروپ سعودیہ کے بڑے شہروں میں چھوٹے میوزیکل کنسرٹ منعقد کر رہا ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی استدعا پر امریکی صدر کی شدید مخالفت عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی رہنماؤں کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی درخواست مسترد کرتے ہیں، امریکی صدر جوبائیڈن
ڈان اداریہ: مشرقِ وسطیٰ کے حالات کے پیش نظر اگلے ایرانی صدر کو کن چیلنجز کا سامنا ہوگا؟ اداریہ اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 04:18pm ایران کے خطے اور جغرافیائی سیاسی اثر و رسوخ کی وجہ سے، ایران میں اقتدار کی منتقلی کو دنیا قریب سے دیکھے گی۔
کیا پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء کے لیے تیار ہے؟ پاکستانی کھلاڑیوں کی قابلیت پر کوئی شک نہیں لیکن اس وقتقومی ٹیم اپنی قابلیت کے مطابق کھیل پیش نہیں کر پا رہی۔
شمسی توانائی سے گھریلو بجلی کی پیداوار اور نیٹ میٹرنگ پالیسی پر نظرثانی کی ضرورت نیٹ میٹرنگ کے نتیجے میں گرڈ سے طلب میں کمی واقع ہوتی ہے، اس لیے پیدا ہونے والی بجلی کے بقیہ یونٹس میں زیادہ لاگت آتی ہے جس کی ادائیگی گرڈ پر موجود دیگر صارفین کرتے ہیں۔
بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں نئے بورڈز آف ڈائریکٹرز کی تعیناتی کیلئے سمری کابینہ کو ارسال ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 07:14pm نئے بورڈ میں ممبران کا چناؤ پیشہ ورانہ بنیادوں پر کیا گیا، 8 بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے بورڈز تحلیل کر کے نئے بورڈ تشکیل دینے کی تجویز ہے، ذرائع
بجلی 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمت میں اضافہ اپریل کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں مانگا ہے۔
آئندہ مالی سال میں پاکستان کے دفاعی بجٹ میں 313 ارب روپے اضافے کا تخمینہ رواں سال دفاعی اخراجات مختص بجٹ سے 35 ارب روپے زیادہ رہنےکا امکان ہے، اخراجات کا تخمینہ 1839 ارب جب کہ مختص بجٹ 1804ارب روپے تھا، آئی ایم ایف