میری پیدائش سندھ کے چھوٹے سے خاندان میں ہوئی، دس بہن اور بھائیوں میں سے چوتھے نمبر پر تھی، کم عمری میں شادی کی اور پھر طلاق ہوگئی، ہم ٹی وی نیٹ ورک کی صدر
وائرل ویڈیو میں اداکار کی والدہ بتاتی ہیں کہ انہوں نے بیٹے کی کامیابی کے لیے خدا سے دعا کی لیکن غلطی سے یہ دعا نہیں مانگی کہ ان کا بیٹا اچھا بیٹا اور انسان بھی بنے۔
عام شہریوں کیلئے فوجی ٹرائل عالمی قوانین کے تحت نہیں لیکن افسوسناک بات یہ ہے کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایسا ہوتا رہا ہے، سیکریٹری جنرل ایمنسٹی انٹرنیشنل
نیٹ میٹرنگ کے نتیجے میں گرڈ سے طلب میں کمی واقع ہوتی ہے، اس لیے پیدا ہونے والی بجلی کے بقیہ یونٹس میں زیادہ لاگت آتی ہے جس کی ادائیگی گرڈ پر موجود دیگر صارفین کرتے ہیں۔