لائیو بشکیک حملے میں 4 سے 5 پاکستانی طلبہ زخمی ہوئے، اسحٰق ڈار کرغزستان میں طلبہ میں تصادم ہوا جس کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا، نائب وزیر اعظم اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 02:08pm
وزیراعظم کا کرغزستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ، خصوصی طیارے سے متعلق انتظامات کرنے کی ہدایت بشکیک سے پاکستانی طلبہ کو وطن واپس لانےکے لیے خصوصی طیارہ آج شام روانہ ہوگا۔ اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 01:01pm
کرغزستان سے وطن واپس آنے والے پاکستانی طلبہ نے تشدد اور مارپیٹ کی داستان سنا دی مقامی افرا ہاسٹلز کے باہر جمع ہونا شروع ہوئے، ٹک ٹاک پر لائیو ویڈیو بھی چلائی گئیں، تشدد کا نشانہ بنایا گیا، طلبہ کی گفتگو اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 01:02pm
پاکستانی طلبہ کو لیکر غیرملکی ائیرلائن پرواز کرغزستان سے لاہور پہنچ گئی وزیر اعظم کی ہدایت پر آج اسحٰق ڈار کرغزستان روانہ ہوں گے، بشکیک سے طلبہ کو لے کر پہلی پرواز پاکستان پہنچ گئی۔ اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 12:55pm
بھاری ڈیوٹی کی وجہ سے بھارت کے ساتھ تجارت معطل ہے، اسحٰق ڈار بھارت نے پاکستان سے درآمدات پر 200 فیصد ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کیا اور کشمیر بس سروس اور لائن آف کنٹرول کے پار تجارت معطل کردی، وزیر خارجہ شائع 19 مئ 2024 09:06am
پی ٹی آئی نے ’مداخلت‘ کا معاملہ عدالت سے باہر طے کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا سپریم کورٹ کو رانا ثنا اللہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنا چاہیے، ترجمان پی ٹی آئی شائع 19 مئ 2024 10:25am
کرغزستان میں محصور طلبا کے ہوشربا انکشافات حملہ آوروں نےآہنی کلپس،کرسیوں اور مکوں سے مارپیٹ کی، متاثرہ طالب علم شائع 19 مئ 2024 01:31pm
حماس کا اسرائیلی ہیلی کاپٹر پر حملہ، نئی ویڈیو جاری حماس نے اسرائیلی فوجیوں کے حملوں کے خلاف جوابی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ شائع 19 مئ 2024 12:01pm
ملتان میں ضمنی الیکشن، پولنگ جاری حلقہ این اے 148 میں سنی اتحاد کے تیمور الطاف اور پی پی کے علی قاسم گیلانی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع۔ شائع 19 مئ 2024 10:40am
فوربز کی ’30 انڈر 30 ایشیا‘ فہرست میں 7 پاکستانیوں نے جگہ بنا لی فہرست میں ایشیا پیسیفک کے پورے خطے میں 21 ممالک اور 30 سال سے کم عمر 300 غیر معمولی افراد کو نمایاں کیا گیا۔
سونیا حسین اور وہاج علی کے بولڈ فوٹوشوٹ پر مداح برہم وہاج علی اور سونیا حسین نے حال ہی میں کلاتھنگ برانڈ کے لیے فوٹوشوٹ کروایا، جس میں دونوں کو انتہائی قریب سے رومانوی انداز میں دکھایا گیا۔
ماہرہ خان کی ننھی فیشن ماڈل کے ساتھ ویڈیوز وائرل کوئٹہ دورے کے دوران ماہرہ خان نے ننھی فیشن ماڈل حبا علی کے ساتھ بھی کلاتھنگ برانڈ کی فرنچائز پر ملاقات کی اور دونوں کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔
تھریڈز میں ٹوئٹ ڈیک جیسے فیچر کی آزمائش ٹیک ڈیسک شائع 18 مئ 2024 07:06pm تھریڈز پر ٹوئٹ ڈیک سے ملتے جلتے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی، جس کے تحت صارفین کو 100 کالمز یا ٹیبز بنانے کی اجازت ہوگی۔
ٹک ٹاک اے آئی مواد پر لیبل لگائے گا شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن نے مواد کو بہتر بنانے سمیت مواد کی تلاش کے لیے بھی اے آئی ٹولز متعارف کر ا رکھے ہیں۔
ٹوئٹر کا یو آر ایل تبدیل ہوکر ایکس ڈاٹ کام بن گیا ٹیسلا، اسپیکس ایکس اور دیگر کمپنیوں کے ارب پتی سربراہ ایلون مسک نے 2022 کے آخر میں 44 ارب ڈالرز میں ٹوئٹر کو خریدا تھا۔
وزیراعظم کا کرغزستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ، خصوصی طیارے سے متعلق انتظامات کرنے کی ہدایت ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 01:01pm بشکیک سے پاکستانی طلبہ کو وطن واپس لانےکے لیے خصوصی طیارہ آج شام روانہ ہوگا۔
امریکا: طوفان کے بعد ٹیکساس شدید گرمی کی لپیٹ میں، بجلی منقطع ہفتے کی صبح تک خطے میں 5 لاکھ سے زیادہ لوگ بجلی سے محروم تھے۔
ترکیہ: فوجی بغاوت میں ملوث 7 جنرلز کو معاف کردیا گیا جن جنرلز کو معاف کیا گیا ان میں سے سیوک بیر بھی شامل ہیں جنہیں بغاوت کی کوشش کا سرغنہ سمجھا جاتا تھا۔
گلگت کے دلکش رنگ: ازوق کا ناشتہ اور کچورا جھیل کا سحر انگیز سفر منتظر ایوب اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 02:44pm کچورا کی بالائی جھیل کا پانی بہت خاموش ہے اور کہا جاتا ہے کہ پانی جتنا خاموش ہو اتنا ہی خطرناک ہوتا ہے۔
’آج اگر ہیرامنڈی موجود ہے تو وہ لاہور نہیں بلکہ بھنسالی کے تخیل میں ہے‘ وہ کوٹھے جو کبھی گھنگروؤں کی آوازوں سے گونجتے تھے اب وہاں مہنگے ریسٹورنٹس پر پکوانوں کی مہک اٹھتی ہے۔
دبئی لیکس: ریت پر محلات بنانے والی پاکستانی شخصیات دبئی لیکس میں سامنے آنے والے نام جانے پہچانے ہیں جبکہ ان میں سے کچھ تو پہلے بھی اس نوعیت کے اسکینڈلز کی زد میں رہ چکے ہیں۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پنشن سسٹم کے اصلاحات پر زور ڈان اخبار شائع 19 مئ 2024 10:41am مالی سال 2024 میں قومی پنشن کی لاگت 20 کھرب تک پہنچنے کی توقع ہے اور اگلے 10 سالوں میں یہی لاگت 100 کھرب تک پہنچ جائے گی، اے ڈی بی
ایف بی آر کا ٹیکس مقدمات میں کمی لانے کے لیے اقدام ٹیکس وصول کرنے کے لیے کوئی بھی کارروائی شروع کرنے سے پہلے رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کو مناسب وقت دیا جائے، ایف بی آر
پاکستان کی انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ گزشتہ سال اپریل کے مہینے کے مقابلے میں 62.3 فی صد اضافہ ہوا ہے، پہلی بار اتنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، وزیر مملکت شزہ فاطمہ