کرغزستان میں مقامی افراد کے غیر ملکی طلبہ پر حملے، متعدد پاکستانی طلبہ زخمی طلبہ کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے مقامی قانون نافذ کرنے والے حکام سے رابطہ کر رہے ہیں، پاکستانی سفیر شائع 18 مئ 2024 08:56am
ملک کیلئے آرمی چیف کو خط لکھوں گا، فوج اور عوام کو سامنے نہیں آنا چاہیے، بانی پی ٹی آئی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو بتاؤں گا کہ آزاد کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے اس پر ہمیں سوچنا پڑے گا، اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو شائع 18 مئ 2024 12:16am
صنعتی ترقی، برآمدات بڑھانے کیلئے صنعتوں کو کم لاگت پر بجلی و گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف نے برآمدی شعبے کی صنعتوں کے لیے ٹیرف ریشنلائزیشن کے حوالے سے حکمت عملی فی الفور تیار کرنے کی ہدایت کی۔ شائع 17 مئ 2024 11:01pm
’بادی النظر میں توہین عدالت ہوئی‘، چیف جسٹس نے فیصل واڈا، مصطفیٰ کمال کو طلب کرلیا پارلیمان میں بھی ججز کے کنڈکٹ پر بات نہیں کی جاسکتی، بندوق اٹھانے والا اور گالی دینے والا سب سے کمزور ہوتا ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 04:20pm
نان فائلرز کی سمز بند کرنے کیلئے ایف بی آر کا ورکنگ گروپ تشکیل ورکنگ گروپ انکم ٹیکس جنرل آرڈر پر عملدر آمد یقینی بنائے گا، گروپ نان فائلرز کی سمز بند کرنے میں حائل رکاوٹیں دور کرے گا، فیڈرل بورڈ آف ریونیو شائع 17 مئ 2024 06:45pm
بانی پی ٹی آئی کے خلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد سماعت کے لیے مقرر مبینہ بیٹی ٹیریان وائٹ کو چھپانے پر سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف دائر درخواست کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں 21مئی کو سماعت ہو گی۔ شائع 17 مئ 2024 09:42pm
عمران خان کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھنے کا فیصلہ خط اپنے لیے نہیں بلکہ ملکی مفاد میں لکھا جائے گا، بانی پی ٹی آئی عمران خان شائع 18 مئ 2024 12:50am
پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس عائد کرنے پر غور حکومت کا پیٹرول پر عائد لیوی 60 سے بڑھا کر 100 کرنے پر غور شائع 18 مئ 2024 12:40am
احسن اقبال کا نیشنل گیمز کی بحالی کا اعلان وزیر بین الصوبائی رابطہ احسن اقبال کی نیشنل گیمز کی تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت شائع 18 مئ 2024 12:56am
رشتوں، تعلقات اور کاروبار سمیت متعدد غلط فیصلے کیے، آغا علی کا اعتراف آغا علی کی جانب سے مبہم انداز میں اپنے کچھ فیصلوں کو غلط قرار دیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں ہیں کہ ان کا اشارہ اپنی شادی کی جانب ہوگا۔
دنیا بھر میں شہرت بٹورنے والے ننھے ولاگر شیراز کا ولاگز نہ بنانے کا اعلان شیراز نے یوٹیوب پر 17 جنوری 2024 کو اپنا پہلا ولاگ اپ لوڈ کیا تھا، جسے اب تک تقریبا 10 لاکھ بار کے قریب دیکھا جا چکا ہے۔
نبیل ظفر کا ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کرنے کا مشورہ اگر کسی بھی خاتون کی طلاق ہوجائے تو انہیں سنت نبوی ﷺ پر عمل کرتے ہوئے خدا کی پسندیدہ چیز نکاح دوبارہ کرلینا چاہیے، اداکار
ٹک ٹاک اے آئی مواد پر لیبل لگائے گا ٹیک ڈیسک شائع 17 مئ 2024 10:51pm شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن نے مواد کو بہتر بنانے سمیت مواد کی تلاش کے لیے بھی اے آئی ٹولز متعارف کر ا رکھے ہیں۔
ٹوئٹر کا یو آر ایل تبدیل ہوکر ایکس ڈاٹ کام بن گیا ٹیسلا، اسپیکس ایکس اور دیگر کمپنیوں کے ارب پتی سربراہ ایلون مسک نے 2022 کے آخر میں 44 ارب ڈالرز میں ٹوئٹر کو خریدا تھا۔
صارفین کی بھی امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست دائر امریکی حکومت نے ٹک ٹاک پر پابندی کا قانون بنا رکھا ہے، جس کے تحت اسے 9 ماہ کے اندر کسی امریکی شخص یا کمپنی کو فروخت کیا جانا لازمی ہے۔
کرغزستان میں مقامی افراد کے غیر ملکی طلبہ پر حملے، متعدد پاکستانی طلبہ زخمی ویب ڈیسک شائع 18 مئ 2024 08:56am طلبہ کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے مقامی قانون نافذ کرنے والے حکام سے رابطہ کر رہے ہیں، پاکستانی سفیر
رفح میں کارروائی روکنے کی جنوبی افریقہ کی درخواست کو مسترد کیا جائے، اسرائیل عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کی درخواست پر سماعت، جینوسائیڈ کنونشن کی خلاف ورزی کا الزام حقائق کے منافی ہے، اسرائیل
فلسطین میں جارحیت پر اسرائیلی کابینہ میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے غزہ کو ’غیر حماس سویلین انتظامیہ کے ذریعے چلایا جا سکتا ہے جس میں فوجی ذمہ داری اسرائیل کی ہو، نیتن یاہو، غزہ میں فوجی حکومت قائم کرنے پر راضی نہیں ہوں گے، وزیر دفاع
گلگت کے دلکش رنگ: ازوق کا ناشتہ اور کچورا جھیل کا سحر انگیز سفر منتظر ایوب اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 02:44pm کچورا کی بالائی جھیل کا پانی بہت خاموش ہے اور کہا جاتا ہے کہ پانی جتنا خاموش ہو اتنا ہی خطرناک ہوتا ہے۔
’آج اگر ہیرامنڈی موجود ہے تو وہ لاہور نہیں بلکہ بھنسالی کے تخیل میں ہے‘ وہ کوٹھے جو کبھی گھنگروؤں کی آوازوں سے گونجتے تھے اب وہاں مہنگے ریسٹورنٹس پر پکوانوں کی مہک اٹھتی ہے۔
دبئی لیکس: ریت پر محلات بنانے والی پاکستانی شخصیات دبئی لیکس میں سامنے آنے والے نام جانے پہچانے ہیں جبکہ ان میں سے کچھ تو پہلے بھی اس نوعیت کے اسکینڈلز کی زد میں رہ چکے ہیں۔
صنعتی ترقی، برآمدات بڑھانے کیلئے صنعتوں کو کم لاگت پر بجلی و گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے، وزیراعظم ویب ڈیسک شائع 17 مئ 2024 11:01pm شہباز شریف نے برآمدی شعبے کی صنعتوں کے لیے ٹیرف ریشنلائزیشن کے حوالے سے حکمت عملی فی الفور تیار کرنے کی ہدایت کی۔
نان فائلرز کی سمز بند کرنے کیلئے ایف بی آر کا ورکنگ گروپ تشکیل ورکنگ گروپ انکم ٹیکس جنرل آرڈر پر عملدر آمد یقینی بنائے گا، گروپ نان فائلرز کی سمز بند کرنے میں حائل رکاوٹیں دور کرے گا، فیڈرل بورڈ آف ریونیو
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں ایک فیصد کی کمی ریکارڈ ہفتہ وار مہنگائی میں کمی کے بعد ملک میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح کم ہو کر 21.22 فیصد پر آگئی ہے۔