تازہ ترین 
< >

9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو سزا دینی پڑے گی، انتشاری ٹولے سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی، ڈی جی آئی ایس پی آر

ویب ڈیسک منگل 7 مئ 2024

سیاسی انتشاری ٹولے کے پاس صرف ایک ہی رستہ ہے صدق دل سے معافی مانگے، نفرت کی سیاست چھوڑنے کا وعدہ کرے،ترجمان پاک فوج

تبصرے