Moon Mission

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ‘آئی کیوب کیو’ چاند کے سفر پر روانہ

سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کی لانچ کو ویب سائٹ سے لائیو ٹیلی کاسٹ کیا گیا

نواز شریف کا گندم بحران پیدا کرنے والوں کا احتساب کرنے کا فیصلہ

Nawaz Sharif

نواز شریف نے گندم اسکینڈل پر وزیر اعظم شہباز شریف کو 6 مئی کو لاہور طلب کر لیا۔

چلاس: ہنزہ جانے والی مسافر بس کو حادثہ، 20افراد جاں بحق، متعدد زخمی

Gilgit Bus Accident

وزیراعظم اور وفاقی وزیرداخلہ کا حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

وفاقی حکومت نے نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی بنادی

وفاقی حکومت

نئی ایجنسی پیکا قانون کے تحت کام کریگی، بل جلد پارلیمان میں پیش کیا جائیگا

صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی بھی منظوری

ججز کی تقرری کے معاملے پر تاخیر نہیں ہونی چاہیے،جوڈیشل کمیشن

سپریم کورٹ

اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق کیا گیا،اعلامیہ سپریم کورٹ

فیصل کریم کنڈی کو گورنر خیبرپختونخوا بنانے کا فیصلہ

Faisal Karim

بلوچستان میں جعفر مندو خیل کو گورنر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ایف بی آر کی کارکردگی میری سمجھ سے باہر ہے،وزیر اعظم :چیئرمین کی سرزنش

ایف بی آر

میرے خلاف ادارے میں لابنگ ہو رہی ہے، افسران کام نہیں کر رہے، امجد زبیر