Gilgit Bus Accident

چلاس: ہنزہ جانے والی مسافر بس کو حادثہ، 20افراد جاں بحق، متعدد زخمی

وزیراعظم اور وفاقی وزیرداخلہ کا حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ‘آئی کیوب کیو’ چاند کے سفر پر روانہ

Moon Mission

سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کی لانچ کو ویب سائٹ سے لائیو ٹیلی کاسٹ کیا گیا

اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل اور سپریم کورٹ کا حکم نامہ طلب

اسحاق ڈار ishaq dar

آئین کے آرٹیکل 90، 91 اور 99 میں ڈپٹی وزیر اعظم کے عہدے کی کوئی گنجائش نہیں، درخواست گزار کا موقف

اپنی آئینی حدود سے بخوبی آگاہ، دوسروں سے بھی پاسداری کی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف

army cheif

آزادی اظہار رائے کی حدود پامال کرنے والے دوسروں پر انگلیاں نہیں اٹھا سکتے، جنرل عاصم منیر

خضدار ریموٹ کنٹرول دھماکہ، صحافی سمیت تین افراد جاں بحق

خضدار ambulance

ریمورٹ کنٹرول بم سے گاڑی کو نشانہ بنایا گیا

مہنگائی کی شرح 39 فیصد سے پہلے 20 فیصد اور اب 17 فیصد پر آگئی ہے ،وزیراعظم

وزیراعظم shahbaz sharif

شہبازشریف نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اشارہ دیدیا

الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کو بطور سیاسی جماعت ختم کرنے کا عندیہ

پی ٹی آئی

5 سال سے انٹرا پارٹی الیکشن ہی نہیں ہوئے تو پارٹی تنظیمیں کیسے کام کررہی ہیں؟، الیکشن کمیشن

کراچی کے صحافیوں کو آئی ٹی کورس کی مفت سہولت دونگا، گورنر سندھ

گورنر سندھ

صحافیوں نے جمہوری روایات برقرار رکھنے کیلئے قربانیاں دیں، آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام