پاک فوج (pak army)

9 مئی صرف فوج نہیں ، پاکستانی عوام کا مقدمہ ہے ، ہنگامہ کرنے ، کرانیوالوں کو سزا دینی پڑیگی ، پاک فوج

دہشتگردوں ، سہولت کاروں اور سرپرستوں کی سرکوبی کیلئے ہر حد تک جائیں گے ، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کو ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن

جسٹس شوکت عزیز (justice shaukat aziz)

نوٹیفکیشن کا اطلاق ریٹائرمنٹ کی عمر پوری ہونے کی تاریخ 30 جون 2021 سے ہو گا

ججز کیخلاف مہم ، جسٹس محسن کیانی نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کیلئے خط لکھ دیا

جسٹس محسن کیانی (justice mohsin kayani)

اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ججز کے خطوط پر آج بنچ تشکیل کئے جانے کا امکان ہے ، ذرائع

جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے سے انکار ، اسرائیل کا رفح میں آپریشن ، 5 بچے شہید

اسرائیل (israel)

اپنے لوگوں کے دفاع کیلئے تیار ہیں ، رفح آپریشن اسرائیلی فوج کیلئے پکنک ثابت نہیں ہو گا ، حماس

توشہ خانہ ریفرنس ، نواز شریف نے بریت کی درخواست دائر کر دی

نواز شریف (nawaz sharif)

احتساب عدالت نے درخواست پر 23 مئی کو دلائل طلب کر لئے ، یوسف رضا گیلانی کی حاضری استثنیٰ کی درخواست منظور

بڑی پوسٹ پر چھوٹا بندہ ہوگا تو نفرتیں جنم لینگی، وزیراعلیٰ آئین پڑھیں، گورنر کے پی

گورنر کے پی

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اسلام آباد پر چڑھائی کریں گے تو قانون اپنا راستہ لے گا

شواہد نہیں ملے ، برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا مقدمہ بند کر دیا گیا

شہزاد اکبر (shahzad akbar)

کوئی آیا نہ گیا، کس کو پکڑیں؟ کس سے تفتیش کریں؟ برطانوی پولیس

محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان کا امکان

محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد کی 10 سے 15 مئی کے دوران پاکستان آمد متوقع ہے۔