SHAHBAZ SHARIF

ریونیو کلیکشن بہت بڑا چیلنج،جزااورسزا کے عمل سے قومیں بنتی ہیں، وزیراعظم

ہم سب ملکر محنت کریں گے توہندوستان کو بھی پیچھے چھوڑ دیں گے، شہباز شریف

صدر آصف زرداری نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دیدی

صدر مملکت

صدر مملکت نے گورنرز کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 101 (ایک) کے تحت دی

9 مئی کو بغاوت کی کوشش ہوئی ، سلیکٹڈ مذاکرات کبھی کامیاب نہیں ہونگے ، خواجہ آصف

خواجہ آصف (Khwaja asif)

بانی پی ٹی آئی وقت کے لحاظ سے چورن بیچتے ہیں، ابھی تو ابتدا ہے ، بہت کچھ سامنے آئے گا ، پریس کانفرنس

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 6 دہشت گردہلاک

Pak Army

ہلاک ہونیوالے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ سمیت دہشت گردی کے کئی واقعات میں ملوث تھے

محمود اچکزئی ، اسد قیصر کی جماعت اسلامی کو حکومت مخالف تحریک میں شمولیت کی دعوت

جماعت اسلامی (jamat islami)

ہمارا مقصد صرف چہروں کی تبدیلی نہیں ، آئین کی بالادستی کیلئے تحریک چلا رہے ہیں ، محمود اچکزئی کی گفتگو

5لاکھ سے زائد نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا معاملہ، پی ٹی اے نے ایف بی آر کے خط کا جواب دے دیا

mobile sims

سمز بلاک کرنے کا عمل ہمارے نظام سے مطابقت نہیں رکھتا، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی

فیصل کریم کنڈی نے گورنر خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھالیا

faisal kareem kundi

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے فیصل کریم کنڈی سے حلف لیا

نواز شریف پھر مسلم لیگ ن کی صدارت سنبھالیں گے ، سعد رفیق کو سیکرٹری جنرل بنائے جانیکا امکان

نواز شریف (nawaz sharif)

سیکرٹری جنرل کی تجویز 11 مئی کو جنرل کونسل کے اجلاس میں پیش کی جائے گی ، ذرائع