پاک فوج (pak army)

فوج پر حملہ ، دھمکیاں دینے والوں سے بات نہیں ہو گی ، ہنگامہ کرنے ، کرانیوالوں کو سزا دینی پڑیگی ، عسکری ترجمان

9 مئی فوج نہیں ، عوام کا مقدمہ ہے ، سیاسی انتشاری ٹولے کیلئے ایک ہی راستہ ہے، صدقِ دل سے معافی مانگے ، میجر جنرل احمد شریف

عدلیہ میں مداخلت ہورہی ہے، جسٹس اطہر، پھر آپ کو یہاں نہیں بیٹھنا چاہیے، چیف جسٹس

چیف جسٹس

مداخلت تو ہورہی ہے لیکن حکومت کچھ نہیں کررہی، ججز از خود نوٹس کیس میں جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس

وفاقی کابینہ:ائیر سیال کو 7 ممالک میں فلائٹ آپریشنز شروع کرنے کی منظوری

ڈائیریکٹوریٹ جنرل آف اسپیشل ایجوکیشن کو وزارت وفاقی تعلیم و فنی تربیت کے حوالے کرنے کی بھی منظوری دے دی گئی

ای سی سی :پاسکو کے گندم خریداری ہدف میں 4 لاکھ ٹن اضافے کی منظوری

ای سی سی

نیکسٹ جنریشن موبائل براڈ بینڈ سروس سپیکٹرم کی ایڈوائزری کمیٹی میں ردوبدل کی بھی منظوری دیدی گئی

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کو ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن

جسٹس شوکت عزیز (justice shaukat aziz)

نوٹیفکیشن کا اطلاق ریٹائرمنٹ کی عمر پوری ہونے کی تاریخ 30 جون 2021 سے ہو گا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع

پٹرولیم مصنوعات

پٹرول 12 روپے ،ڈیزل کی قیمت میں 9.70 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے

سعودی سرمایہ کار ایس آئی ایف سی کے ذریعے سرمایہ کاری سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں،وزیراعظم

شہباز شریف

سعودی ولی عہد کی سعودی عرب کو جدید بنانے کی پالیسیوں کا معترف ہوں

حماس نے غزہ میں جنگ بندی کی تجاویز قبول کرلیں

غزہ جنگ بندی کے کسی معاہدے پر اتفاق نہیں کیا،اسرائیل