Airport

بشکیک سے پاکستانی طلبا کو لے کر پرواز لاہور ائیر پورٹ پہنچ گئی

خصوصی پروازیں اتوار کو بھی بشکیک سے پاکستان کے لیے چلائی جائیں گی۔

وزیراعظم کا اسحاق ڈار کو کرغزستان بھیجنے کا فیصلہ

Common Interests Council

وزیر خارجہ کے ہمراہ، وفاقی وزیر امیر مقام بھی کرغزستان جائیں گے۔

کرغزستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ، بشکیک میں پاکستانی طلبہ پر تشدد پر احتجاج

کرغزستان

طلبہ کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں ، ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ

بتایاجائے کیا وجہ تھی ہماری حکومت کا تختہ الٹاگیا، نواز شریف

جنہوں نے پاکستان کو تباہ و برباد کیا ان کا احتساب ہونا چاہیے۔

خوشاب ، ٹرک کھائی میں جا گرا ، ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق

خوشاب حادثہ

بدقسمت خاندان بنوں سے مزدوری کی غرض سے جا رہا تھا ، 9 افراد زخمی ، مرنے والوں میں 5 خواتین بھی شامل

غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے پر اے ایس آئی کو 3 سال قید

خفیہ دستاویزات

سزا سنائے جانے کے بعد ظہور احمد کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا

شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر نامزد

مسلم لیگ

سنٹرل ورکنگ کمیٹی نے نواز شریف کا نام تجویز کیا لیکن انہوں نے شہباز کا نام دیدیا

وزیر اعظم کا کرغزستان میں پاکستانی سفیر سے ٹیلیفونک رابطہ ، طلبہ کی ہر ممکن مدد کرنیکی ہدایت

وزیر اعظم (Shahbaz Sharif)

واقعے میں کوئی پاکستانی جاں بحق نہیں ہوا ، زخمیوں کی معاونت کر رہے ہیں ، پاکستانی سفیر کی گفتگو